ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / منگلورو میں گھر کی ملازمہ لاپتہ 

منگلورو میں گھر کی ملازمہ لاپتہ 

Mon, 15 Aug 2016 20:48:48    S.O. News Service

منگلورو 15؍اگست (ایس او نیوز)شہر کے کدری چندریکا ایکسٹنشن میں واقع ایک گھر میں ملازمت کرنے والی نوجوان لڑکی۹؍اگست سے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ گم شدہ لڑکی کانام رادھونی ہیمبرام(۱۸سال) بتایا جاتا ہے جو کہ مغربی بنگال کی رہنے والی ہے۔یہ لڑکی جس کا قد پانچ فٹ دو انچ بتایا جاتا ہے وہ صرف ہندی اور بنگالی زبان جانتی ہے۔


Share: